ابنا: مقبوضہ بيت المقدس کے جنوب ميں واقع شہر سلوان کي بلديہ نے کئي گھروں اور دوکانوں کو گرانے کا حکم جاري کيا ہےـگھروں اور دکانوں کے مالکين صہیوني حکام کے جرائم کا نشانہ بن رہے ہيں اور ان کا عالمي برادري سے مطالبہ ہے کہ مسئلہ فلسطين کے منصفانہ حل کے لئے مدد کريں ـصہیوني ریاست نے غرب اردن کے علاقے ميں درجنوں يہوي بستياں تعمير کر لي ہيں اور يہ بستياں بسانے کے لئے صہیوني ریاست نے فلسطينيوں کي زرعي زمينوں اور مکانات کو منہدم کيا ہے اور يہ سلسلہ بدستور جاري ہے-.......
/169